Maria Wasti

Maria Wasti is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Maria Wasti. You can read latest Maria Wasti news, articles and photos on this section. Also read about Maria Wasti scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Maria Wasti.

ماریہ واسطی

Maria Wasti ماریہ واسطی پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی کامیاب اداکارہ ہیں۔ ماریہ نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغازپاکستان ٹی وی انڈسٹری سے کیا۔ خوش قسمتی ماریہ کو اپنے پہلے ٹی وی سیریل کے بعد ہی اپنے چاہنے والوں سے بے پناہ داد وصول ہوئی۔ بعد میں ماریہ کے بے شمار ٹی وی سیریلز میں کام کرنے کا موقع ملا۔ ان کی پر کشش ِشخصیت اور با صلاحیت اداکاری کی بدولت ایک ٹائم میں لاہور’ کراچی اور اسلام آباد تینوں سینٹرز کے ڈرامہ سیریلز میں کام کرنا پڑتا ۔ماریہ کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”بری عورت، جلیبیاں، کچھ دل نے کہا، رسوا، محبت ، دل اور کلموہی“ وغیرہ شامل ہیں۔

Maria Wasti News

Browse More News

Maria Wasti Articles

Browse More Articles