سٹیج ڈرامہ ’’موج ملنگاں دی‘‘ الحمراء میں جاری

جمعہ 26 جنوری 2018 19:05

سٹیج ڈرامہ ’’موج ملنگاں دی‘‘ الحمراء میں جاری
لاہور۔26جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جنوری2018ء)پروڈیوسرعلی سعد اور مصنف وہدایتکار گوشی خاںکا سٹیج ڈرامہ ’’موج ملنگاں دی‘‘ الحمراء ہال نمبر ایک میں پیش کیا جارہاہے‘ ڈرامے کی کاسٹ میں نواز انجم‘سرفراز وکی‘ گوشی خان‘چاند برال‘کرن نور‘ پائل چوہدری‘ سونیا سیٹھی‘روشنی خان‘ صابرگاگا‘ افروز خاں و دیگر فنکارکام کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 26/01/2018 - 19:05:07