Khalid Abbas Dar

خالد عباس ڈار

خالد عباس ڈار ایک باصلاحیت کامیڈین ہیں جو ریڈیو ، ٹی وی اور تھیٹر پر اپنی پرفارمنس سے اپنے چاہنے والوں کو محضوض کیے ہوئے ہیں۔ ان کی شو بز سفر 1955ء میں شروع ہوا جو آج تک جا ری و ساری ہے۔ ریڈیو پاکستان کے شہرت حاصل کرنے والے عظیم فنکار خالد عباس ڈار نے بعد میں تھیٹر اور ٹی وی انڈسٹری کا رخ کیا اور کامیاب ٹی وی سیریلز جن میں ”سدھرا، جذیرے، کہانی کی تلاش، زنجیر، جھیل،ففٹی ففٹی، پانچوں گھی میں، شادی کے ساتھ ساتھ اور پارچی“ وغیرہ میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔

Khalid Abbas Dar is famous Radio / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Khalid Abbas Dar. You can read latest Khalid Abbas Dar news, articles and photos on this section. Also read about Khalid Abbas Dar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Khalid Abbas Dar.

خالد عباس ڈار کی خبریں :

مزید خبریں