نرگس فخری ہارر فلم ’’اماوس{{‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

پیر 19 فروری 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری ہارر فلم ’’اماوس{{‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نرگس فخری فلم ’’تورباز‘‘ کے بعد اب ہارر فلم ’’اماوس‘‘ میں کام کریںگی۔

(جاری ہے)

نرگس فخری ان دنوں سنجے دت کے ساتھ فلم ’’تورباز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اس کے بعد وہ بھوشن پٹیل کی ہدایتکردہ فلم ’’اماواس‘‘کی عکسبندی میں حصہ لیں گی۔ یاد رہے کہ نرگس ہالی وڈ فلم ’’5ویڈنگز‘‘ میں بھی راج کمار رائو کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 19/02/2018 - 11:50:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :