فلم ’’3 اسٹوریز‘‘ 9مارچ کو ریلیز ہوگی

اتوار 25 فروری 2018 12:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار پلکت سمراٹ اور ریچا چڈھا کی نئی فلم ’’ 3 اسٹوریز‘‘ کی عکسبندی اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے جبکہ اس کا نیا گیت بھی جاری کردیاگیا ہے جسے گلوکارہ سمیدھاکرماہی اور کک راہی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم بالی وڈ پرڈیوسر فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی نئی فلم خوشیوں اور دکھ میں چھپے راز کی کہانی ہے ۔ فلم 9 مارچ کو بھارتی سینمائوں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 25/02/2018 - 12:00:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :