فلم ’’بلیک پینتھر2 ‘‘ کے لئے پہلے سے ہی سوچ رکھا ہے،کیون فیگ

اتوار 11 مارچ 2018 14:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2018ء) ہالی وڈ فلم’’ بلیک پینتھر‘‘ کے پروڈیوسر و امریکن موشن پکچر سٹوڈیو مارول سٹوڈیو کے صدرکیون فیگ نے کہا ہے کہ فلم ’’بلیک پینتھر2 ‘‘ کے لئے پہلے سے ہی سوچ رکھا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم بلیک پینتھر‘‘ کے پروڈیوسر کیون فیگ نے کہا ہے کہ فلم ’’بلیک پینتھر ‘‘ بناتے ہوئے فلم کے سیکوئل کے لئے ٹھوس منصوبہ بندی اور خیالات ذہن میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے سیکوئل سے متعلق زیادہ کچھ نہیں بتائوں گا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ ہم ضرور فلم ’’بلیک پینتھر2 ‘‘ بنائیں گے۔

وقت اشاعت : 11/03/2018 - 14:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :