سنے پیکس کی سی ای او مریم ال باچا سینما سے وابستہ خواتین کی فہرست میں پانچویں نمبر پر
مریم ال باچا بین الاقوامی فلمی ایونٹس میں ایک پٴْرجوش مقرر کے طور پر بھی اپنا مقام رکھتی ہیں ،ْرپورٹ
بدھ 14 مارچ 2018 14:27
(جاری ہے)
مریم ال باچا پاکستان میں سِنے پیکس سنیما گھروں کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے ملائیشیا کے ایم بی او سنیما گھروں کی ڈائریکٹر آف آپریشنز تھیں۔
مریم ال باچا بین الاقوامی فلمی ایونٹس میں ایک پٴْرجوش مقرر کے طور پر بھی اپنا مقام رکھتی ہیں ،ْپاکستان کے 8 شہروں میں سنے پیکس کے 11 سینما گھر ہیں اور ادارہ 2020 تک اس تعداد کو 150 تک بڑھانے کا خواہشمند ہے۔سنے پیکس کمپنی سینماؤں میں پلاٹینم، گولڈ، سلور، 4 ڈی ایکس، ڈولبی ایٹموس اور سی ایم اے ایکس ایکس فارمیٹس بھی متعارف کروا رہی ہے۔Famous Showbiz Stars
Sami Shah
Armeena Khan
Sherilyn Fenn
Shafqat Cheema
Rosamund Pike
Shakeel
Humayun Saeed
Jessica Chastain
Zia Mohyeddin
Gauri khan
Zayed Khan
Victoria Alonso
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی