Victoria Alonso

Victoria Alonso is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Victoria Alonso. You can read latest Victoria Alonso news, articles and photos on this section. Also read about Victoria Alonso scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Victoria Alonso.

وکٹوریا الونزو

Victoria Alonso وکٹوریا الونزو ہالی وڈ کی معروف فلم پروڈیوسر ہیں۔ وکٹوریا الونزو اب تک کئی شہرہ آفاق ہالی وڈ فلموں کو پروڈیوس کر چکی ہیں۔ وکٹوریا الونزو اب تک آئرن مین، کنگڈم آف ہیون، آنٹ مین سمیت کئی دیگر کامیاب فلمیں پروڈیوس کر چکی ہیں۔ جبکہ اب وکٹوریا الونزو ایونجرز سیریز کی تازہ ترین فلم ایونجرز اینڈ گیم کو بھی پروڈیوس کر رہی ہیں۔