گلوکارہ شبنم مجید کے بھائی کے نومولود بیٹے کے انتقال پر فنکاروں کا اظہار تعزیت
بدھ 14 مارچ 2018 20:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شبنم مجید کے بھائی کاشف علی جو انکے منیجر بھی ہیں کی اہلیہ نے مقامی ہسپتال میں بیٹے کو جنم دیا جو ایک روز بعد انتقال کر گیا جس کی وفات پر نامور موسیقار طافو خان ، رابی پیرزادہ ، حمیرا ارشد ، انور رفیع ، عذرا جہاں ، طارق طافو،نعمان جاوید ، ابرار الحق ، سائرہ نسیم ، ترنم ناز ، سائرہ ارشد ، فرحانہ ارشد ، شازیہ منظور اور ایم ارشد نے گلوکار شبنم مجید اور انکے بھائی سے تعزیت کا اظہار کیاہے ۔۔
Famous Showbiz Stars
Sonakshi Sinha
Manisha Koirala
Hina Altaf
Joaquin Phoenix
Mel B
Patrick J. Adams
Alamzeb Mujahid
Morena Baccarin
Saira arshad
Varun Dhawan
Harshaali Malhotra
Neelo
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا