کنگ آف کامیڈین امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر فنکاروں کا اظہار خوشی
ہفتہ 24 مارچ 2018 20:31
(جاری ہے)
اس حوالے سے اداکار انور علی ، عابد کشمیری ، گوشی خان ،سہیل احمد ، روبی انعم ، خوشبو، ہما علی ،آفرین پری،زارا اکبر،شیزہ بٹ ،مدھو ،قیصر جاوید ،پرویز رضا ، سخاوت ناز اور نجم زیدی نے کہا کہ امان اللہ نے اپنی زندگی فن کیلئے وقف کر رکھی ہے اور وہ پچھلے 35سالوں سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیررہے ہیں ،پرائیڈ آف پرفارمنس ان کو بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا مگر دیر آمد درست آمد ، ہم پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر امان اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
فنکاروں کا کہنا تھا کہ جو بھی لوگ پرائیڈ آف پرفارمنس کے حقدار ہیں ان کو اگر انکی زندگی میں ہی اس ایوارڈ سے نواز دیا جائے تو زیادہ خوشی کی بات ہے۔Famous Showbiz Stars
Bradley Cooper
Harshdeep Kaur
Pritam Chakraborty
Khushboo
Neeti Mohan
eman suleman
Emily Bett Rickards
Josh Trank
Liv Tyler
Shehnaz Sheikh
Huma Nawab
Emma Thompson
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا