نفسا نفسی کے دور میں لوگ اپنے بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پا رہے ‘نادیہ حسین
منگل 24 اپریل 2018 13:22
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ آج کل لوگوں کے پاس اپنے بچوں کے لئے وقت نہیں ،صبح سکول اور پھر ٹیوشن کے بعد انکی تفریح سرگرمیاں صرف اس وجہ سے ختم ہو جاتی ہیں کہ والدہ گھریلو امور اور والد دفتری یا کاروباری امور کی وجہ سے بچوں کو مناسب وقت نہیں دے پا رہے اور یہ چیز انتہائی نقصان دہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کے لئے زندگی وقف کر دینی چاہیے کیونکہ مستقبل میں یہی ہمارا سرمایہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں صرف اپنی زندگی کا ایک ٹائم ٹیبل مقرر کرنا ہو گا اور جب ہم اس میں کامیاب ہو جائیں گے تو زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود ختم ہوتے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ایک ماں ہونے کے ناطے سے مجھے اپنی بھرپور ذمے داریوں کا احساس ہے اور جہاں تک بھی ہو سکے میں انکو ضرور تفریح فراہم کرتی ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Elsa Pataky
Olga Kurylenko
Babu Baral
shahwar ali
Zac Efron
Sana Khan
Meg Ryan
Neelo
Laxman Utekar
Nadia Hussain
Joseph Mazzello
Pernia Qureshi
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع