- Home
- شوبز
- پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کا بھارتی گلوکار کے ساتھ گایا گاناآیا نہ تو ریلیز کردیا گیا ..
پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کا بھارتی گلوکار کے ساتھ گایا گاناآیا نہ تو ریلیز کردیا گیا
جمعرات 21 جون 2018 13:42
(جاری ہے)
بنکاک میں شوٹ کی گئی آیا نہ تو کی ویڈیو دو محبت کرنے والوں کے درمیان غلط فہمی اور محبت کے درر بھرے جذبات کی عکاسی کر رہی ہے۔
یوٹیوب پر ریلیز ہوتے ہی یہ گانا مداحوں میں مقبول ہوگیا، جس کی ویڈیو کو اب تک 13 ہزار سے زائد مداح دیکھ چکے ہیں۔دوسری جانب مومنہ اور ارجن نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کے ساتھ لی گئی تصاویر بھی شیئر کیں اور لائیو چیٹ کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔علاوہ ازیں ارجن نے بھی مومنہ مستحسن کا گایا گیا گانا آفرین آفرین گنگنا کر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور لکھا کہ وہ کبھی ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bruce Lee
Tom Hanks
Tilda Swinton
Miles Teller
Heather Graham
Sebastian Stan
yashma gill
Asim Azhar
Paul Rudd
Momal Sheikh
Caitriona Balfe
Joan Collins
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ