سلویسٹر سٹالون کی باکسنگ فلم ’’کریڈٹو‘‘ کا پوسٹر جاری

منگل 10 جولائی 2018 14:00

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2018ء) ہالی وڈ اداکار سیلوسٹر سٹالون کی باکسنگ فلم ’’کریڈٹو‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکار سلویسٹر سٹلون کی فلم’’کریڈ ‘‘ سلسلے کی دوسری فم ’’کریڈ ٹو‘‘ کے حلیے کی تصویر جاری کر دی گئی ہے جس میں سلویسٹر سٹالون کا حلیہ بالکل فلم ’’کریڈ ‘‘ جیسا ہے ۔ فلم میں اداکار باکسنگ کوچ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم2 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 14:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :