فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ کا ٹیزر 15اگست کو ریلیزکیا جائے گا

بدھ 18 جولائی 2018 11:00

فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ کا ٹیزر 15اگست کو ریلیزکیا جائے گا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ کا ٹیزر 15اگست کو ریلزی کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

باھرتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت کی ٹیم نے انسٹاگرام پر وڈیو شیئر کی ہے جس میں کنگنا پروڈیوسر کمل جین کے ساتھ نظر آرہی ہیں اور پروڈیوسر نے فلم کے ٹیزر کی ریلزی کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جو 15اگست کو ریلیز کیا جائے گا، فلم کی کہانی رانی لکشمی بائی کی زندگی پر مبنی ہے جو 1857ء برطانوی سلطنت کے خلاف لڑتی ہے۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 11:00:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :