نئے فنکاروں میں مستقبل میں بڑے اداکار بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں ‘ جاوید شیخ
شارٹ کٹ کی بجائے محنت ،لگن اورمستقل مزاجی سے محنت کریں تو کامیابی خود بخود قدم چومے گی
بدھ 26 ستمبر 2018 13:03
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ سینئر فنکار کی لاٹ میں کمی آتی جارہی ہے اس لئے نئے آنے والوں کو چاہیے کہ سینئرز کے تجربے سے استفادہ کریں تاکہ وہ آنے والے وقت میں ان کی جگہ سنبھال سکیں۔
انہوں نے کہا کہ میں تمام نئے آنے والوں کو یہ نصیحت کروں گا کہ وہ شارٹ کٹ کی بجائے محنت ،لگن اورمستقل مزاجی سے محنت کریں اور اس کے بعد کامیابی خود بخود ان کے قدم چومے گی اور یہی کامیابی دیرپا بھی ہو گی ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Asha Bhosle
Laiba khan
Brittany Murphy
Sana Nawaz
John Stamos
Anwar Iqbal
Qazi Wajid
Alexander Skarsgård
Kit Harington
jaya prada
Ahsan Khan
Jaime King
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ