Asha Bhosle

آشا بھوسلے

آشا بھوسلے انڈین اردو فلموں کی مشہور گلوکارہ ہیں۔جن کو آشا جی کے نام سے بھی جانا پہچانا جاتا ہے 8ستمبر 1933ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اردو کے علاوہ 20 زبانوں میں گانے گائے۔ اور وہ اب تک 12000سے زائد گانے گا چکی ہیں۔ آشا کو شہرت اس وقت ملی جب انہوں نے 1954ء میں بننے والی فلم ”بوٹ پالش“ میں محمد رفیع کے ساتھ مل کر گایا۔ اس کے بعد 1957ء میں ”نیادور“ پہلی فلم تھی جس کے تمام گانے آشیا کو دیئے گئے۔

Asha Bhosle is famous Bollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Asha Bhosle. You can read latest Asha Bhosle news, articles and photos on this section. Also read about Asha Bhosle scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Asha Bhosle.

آشا بھوسلے کی خبریں :

مزید خبریں