Ahsan Khan
Ahsan Khan is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ahsan Khan. You can read latest Ahsan Khan news, articles and photos on this section. Also read about Ahsan Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ahsan Khan.
احسن خان
احسن خان پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے ممتاز نام ہے۔وہ انتہائی میٹھی شخصیت کے حامل ورسٹائل اداکا ر ہیں۔ احسن خان پاکستان عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔انہوں نے لالی وڈ فلموں اور ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اپنے اداکاری کو جوہر دکھائے۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کئی اسلام اور تفریقی شوز کی مزبانی بھی کی۔ وہ شوبز انڈسٹری کے باصلاحیت اور تخلیقی اداکار کی حیثیت رکھتے ہیں۔ Ahsan Khan News

پاکستانی اداکار احسن خان ساری مصروفیات چھوڑ کر عمرہ کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

پاکستانی اداکار احسن خان سے فین کی محبت کا انوکھا اندازہ، گلے لگ کر بوسہ لے لیا

اداکار احسن خان نے امن کی بات سے مصنف جاوید اختر کی نظریں جھکادیں

پاکستان اداکار احسن خان ڈرامہ میں کام کرنے کے ایک کروڑ روپے لیتے ہیں، اردو پوائنٹ انٹرویو میں انکشاف

پاکستانی فنکاروں کی امن سے محبت کے پیغام کی دنیا معترف، عالمی جریدے خلیج ٹائمز نے معروف اداکار احسن خان کے پیغام کو سرورق پر شائع کیا

احسن خان کا مداح کے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار ، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

احسن خان مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کیلئے تیار، فلم ’رہبرا‘ کا ٹیزر شیئر کردیا

فلم’ ’رہبرا‘‘ کا ٹیزر جاری، جون میں ریلیز کرنے کا اعلان

احسن خان نے خود پر بنی وائرل میم کو بچوں کے ہمراہ ری کریئیٹ کردیا
Ahsan Khan Articles
Browse More ArticlesFamous Showbiz Stars
Mandy Moore
Imran Aslam
Akshay Kumar
Zara Sheikh
Ali Raza
Sammi Hanratty
Javeria Saud
Cezanne Khan
Abbey Lee
Shaan Shahid
Michelle Rodriguez
Emma Stone
Showbiz News In Urdu
-
مومنہ اقبال ہراسگی کیس، ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی ٹوٹتی ہے تو اس کی بنیادی وجہ انا ہوتی ہے،یوسف بشیر قریشی
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
نامور گلوکار استاد سلامت علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25سال گزر گئے