اداکارہ شانزہ کو سکرپٹ بھول جانے پر ڈرامہ بینوں کی جانب سے مذاق بننا پڑ گیا
پیر 22 اکتوبر 2018 14:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ شانزہ ان دنوں الحمراء ہال llمیں اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی کے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کررہی ہیں ۔ گزشتہ روز اسٹیج پر انہوں نے سکرپٹ کے مطابق شاعری کرنا تھا تاہم وہ بھول گئیں جس پر ہال میں موجود ڈرامہ بینوں نے ان پر جملے کسے اور ان کا مذاق بن گئیں ۔تاہم اس موقع پر ڈائریکٹر عظیم نور نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے فوری گانے لگوا دیا جس سے اداکارہ کی جان میں جان آئی اور انہوں نے گانے پر پرفارم کیا ۔
Famous Showbiz Stars
Shaan Shahid
Naomie Harris
Anjuman
Mai Dhai
mashal khan
Kashif Mehmood
Sanam Baloch
Jennifer Tilly
Shahid Kapoor
Quratulain Balouch
Michelle Williams
Christie Brinkley
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا