- Home
- شوبز
- فلم ’’اے پرائیویٹ وار ‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہو گی ، فلم رپورٹر میری کولون کی خدمات کو خراج تحسین ..
فلم ’’اے پرائیویٹ وار ‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہو گی ، فلم رپورٹر میری کولون کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، میتھیو ہینمن
پیر 22 اکتوبر 2018 14:46
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’اے پرائیویٹ وار ‘‘ شمالی امریکی باکس آفس پر آئندہ ماہ ریلیز ہو گی جس میں میری کول ون کے کیریئر اور واقعات کی رپورٹنگ کے دوران کی گئی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے جس میں اداکارہ روزامونڈ پائک،میری کولون کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اور یہ فلم میتھیو ہینمن کی بطور ہدایتکار پہلی ہالی وڈ فلم ہے۔
ہدایتکار میتھیو ہینمن کا کہنا تھا کہ جعلی اطلاعات کی اس دنیا میں یہ بہت ضروری ہو گیا ہے کہ میری کول ون جیسے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے جو حقیقی صحافت کا مینارہ تھے ۔ اداکار جیمی ڈورنن جنہوں نے فلم میں فری لانس فوٹوگرافر اور میری کول ون کے ساتھی صحافی پائول کونروے کا کردار ادا کیا ہے نے کہا کہ یہ فلم سچ اور حقیقت پر مبنی ہے اور جو لوگ جنگ زدہ ملکوں میں اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر رپورٹنگ کرتے ہیں اور ہمیں سچ دکھاتے ہیں یہی چیز فلم میں دکھائی گئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sahil Shroff
Mehr Hassan
Ben Affleck
Gurdas Maan
Mena Suvari
Anjuman Shehzadi
Paris Hilton
Nicholas D'Agosto
huma ali
Samina Ahmad
Fazila Qazi
Jacob Lofland
Showbiz News In Urdu
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا