پر یانکا چوپڑا کے منگیتر نک جونس ذیابطیس کے مرض میں مبتلا

اتوار 18 نومبر 2018 12:40

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پر یانکا چوپڑا کے منگیتر اور امریکی گلو کار نک جو نس ذیابطیس کے مرض میں مبتلا نکلے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کے منگیتر اورامریکی گلوکار نک جو نس نیحال ہی میں اپنے ٹویٹ اکائو نٹ پر اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ 13سال کی عمر سے ذیابطیس کے مرضکی جنگ لڑ رہے ہیں تا ہم اب صحت مند غذا اور ورزش سے انہوں نے اس مرض پر قا بو پا لیا ہے۔جواب میں اداکارہ پریانکا چوپڑانے لکھا ہے کہ ذیابطیس کے ساتھ یا ذیابطیس کے بغیرتم سے جڑی ہر چیز خا ص ہے ۔

وقت اشاعت : 18/11/2018 - 12:40:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :