دنیا کی مشہور ای کامرس کمپنی نے سوناکشی کوماموں بنا دیا
سوناکشی نے اپنے ساتھ ہونے والی دھوکا دہی کی کہانی اور تصویر ٹوئٹر پر شیئر بھی کرڈالی
جمعہ 14 دسمبر 2018 12:23
(جاری ہے)
میری طرف سے آپ کو وہی چیز ملے گی جو آپ نے آرڈر کی ہوگی۔
سوناکشی سنہا نے اگلی ٹوئٹ میں ہیڈ فون کے ڈبے سے نکلنے والے پرزے کی کہانی سے پردہ اٹھانا شروع کیا، انہوں نے ای کامرس کمپنی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نظر کرم فرمائیں، ہیڈ فون آرڈر کرنے پر مجھے کیا ملا ہے۔ ڈبہ باقائدہ طور پر پیک اور وزن کے اعتبار سے بھاری بھی ہے لیکن یہ صرف باہر سے ہے۔ اور تو اور آپ کی کسٹمر سروس بھی اس سلسلے میں کوئی مدد نہیں کرنا چاہتی جس سے صورت حال اور بھی بدتر ہوجاتی ہے۔سوناکشی کی ٹوئٹ کے بعد آن لائن کمپنی پر کی جانے والی تنقید جب شدید ہو گئی تو کمپنی بھی جوابی ٹوئٹ کیساتھ میدان میں آگئی۔ جس میں کمپنی نے نہ صرف سوناکشی سے معافی مانگی بلکہ اسے یہ ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ایک یو آر ایل بھی فراہم کردیا جہاں اس معاملے کی شکایت کرنے کی درخواست کی گئی، کمپنی نے اپنی ٹوئٹ میں یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ انتظامیہ ان سے اس حوالے سے رابطے میں رہے گی۔
وقت اشاعت : 14/12/2018 - 12:23:57
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Selma Blair
huma ali
Daniela Melchior
Robbie Amell
Bruce Lee
Sarah Hyland
jamil rizvi
Asim Azhar
Sakhawat Naz
Rhona Mitra
Ahmad Ali Butt
Katie Cassidy
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی