Sarah Hyland

Sarah Hyland is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sarah Hyland. You can read latest Sarah Hyland news, articles and photos on this section. Also read about Sarah Hyland scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sarah Hyland.

سارہ ہائلینڈ

Sarah Hyland سارہ ہائلینڈ ہالی وڈ فلم اینڈ ٹی وی انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں۔ جو کہ 24نومبر 1990ء میں پیدا ہوئیں۔ سارہ کی شہرت کی وجہ ان کا مشہور کیریکٹر بطور Haley Dunphy on the ABC sitcom Modern Family. بنا۔ بعد میں انہوں نے ان گنت فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں انتہائی عمدہ اداکاری کی اور کئی ایورڈز کو اپنے نصیب بنایا۔ ان کی مشہور فلموں میں ” اے ٹال ونٹرز ٹیل، پرائیوٹ پارٹس، دی آبجیکٹ آف مائی افیکشن، سپینش، بلائنڈ ڈیٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔