یامی گوتم افسر بننا چاہتی تھیں ایکٹر بن گئیں

بدھ 16 جنوری 2019 11:56

یامی گوتم افسر بننا چاہتی تھیں ایکٹر بن گئیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) اداکارہ یامی گوتمی نے قابل، وکی ڈونر اور صنم رے جیسی فلموں سے اپنی ہہچان بنائی۔ یامی ایک بڑا افسر بننا چاہتی تھیں لیکن پڑھائی درمیان میں چھوڑ کر انھوں نے اداکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا۔
وقت اشاعت : 16/01/2019 - 11:56:45