Josh Brolin

جوش برولن

جوش برولن ایک امریکن ادکار ہیں ۔ جو کہ 12فروری 1968ء میں پیدا ہوئے۔ جوش برولن ہالی وڈ فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک مشہور اور سینئر اداکار ہیں۔ انہوں نے شوبز کیرئیر کے دوران بے شمارایوارڈز بھی حاصل کیے۔ ان کی فلموں میں ”دی روڈ کلرز، بیڈ آف روزز، گینگ ان بلیو، نائٹ واچ، ہولو مین، سلو برن، ان ٹو دی بلیو، نو کنٹری فار اولڈ مین“ وغیرہ شامل ہیں۔

Josh Brolin is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Josh Brolin. You can read latest Josh Brolin news, articles and photos on this section. Also read about Josh Brolin scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Josh Brolin.

جوش برولن کی خبریں :

مزید خبریں