شلپا شیٹھی کو برطانوی شوکی پیشکش،شلپا بھارت میں’ ’نچ بلیے‘ جیسے ڈانس ریلٹی شو کی جج رہ چکی ہیں اور وہ ابھی اس تجویز پر غور کر رہی ہیں

اتوار 11 مئی 2014 13:02

شلپا شیٹھی کو برطانوی شوکی پیشکش،شلپا بھارت میں’ ’نچ بلیے‘ جیسے ڈانس ریلٹی شو کی جج رہ چکی ہیں اور وہ ابھی اس تجویز پر غور کر رہی ہیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) 2007 میں برطانوی ریئلیٹی شو”بگ برادر“ جیت کر عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والی بالی وڈ کی اداکارہ شلپا شیٹی کو ایک دوسرے برطانوی شو کی پیش کش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ کے ڈانس ریئلیٹی شو ’گاٹ ٹو ڈانس‘ میں شلپا کو جج بننے کی پیش کش ہوئی ہے تاہم انھوں نے اب تک اس کے لیے حامی نہیں بھری ہے۔شلپا بھارت میں’ ’نچ بلی‘ے‘ جیسے ڈانس ریلٹی شو کی جج رہ چکی ہیں اور وہ ابھی اس تجویز پر غور کر رہی ہیں۔ 2007 میں بگ برادر‘ جیتنے کے بعد ان کے فلمی کریئر کو زیادہ فروغ تو نہیں ملا لیکن ان کو کئی ٹی وی شوز ضرور ملے تھے۔

وقت اشاعت : 11/05/2014 - 13:02:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :