واڈیا گروپ کے سربراہ نے پریتی کے حوالے سے دھمکی آمیز کالز موصول ہونے کا دعویٰ کردیا

بدھ 18 جون 2014 17:04

واڈیا گروپ کے سربراہ نے پریتی کے حوالے سے دھمکی آمیز کالز موصول ہونے کا دعویٰ کردیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جون 2014ء) پریتی زنٹا ‘ نیس واڈیا کیس میں ملوث واڈیا گروپ کے سربراہ کے والد نیوسلی واڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پریتی زنٹا کے حوالے سے دھمکی آمیز کالز موصول ہورہی ہیں۔

(جاری ہے)

نیوسلی واڈیا نے پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کروائی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز کالز موصول ہوئی ہیں کہ اگر پریتی زنٹی کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھا گیا تو واڈیا گروپ کو سخت نقصان پہنچایا جائے گا۔۔

وقت اشاعت : 18/06/2014 - 17:04:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :