پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو ملا ایک اور اعزاز
پیر 5 جنوری 2015 16:16
کینیڈا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری 2015ء)پاکستانی گلوکار نے شہرت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ مذکورہ گلوکار کو کینیڈا میں دو ہزار چودہکا اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ گانے آئی ٹو آئی سے مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو کینیڈا کے بریک اوے آرگنائزیشن نے اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا۔
(جاری ہے)
یہ ایوارڈ گلوکار کو دنیا بھر میں مشہور ہونے والے گانے آئی ٹو ائی کی بدولت دیا گیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس گانے کو اب تک ستائیس لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔طاہر شاہ نے یہ ایوارڈ ملک سے منسوب کر دیا ہے۔گوگل ٹاپ رینکڈ سرچزپاپ سینسیشن سنگر کا شاندار اعزاز حاصل کرنے والے گلوکار طاہر شاہ کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرے گا۔Famous Showbiz Stars
Emily Blunt
Nargis
Shaista Jabeen
Akram Rahi
Mohsin Abbas Haider
Elizabeth Mitchell
Catherine Bell
Leonardo DiCaprio
Madeline Zima
Mehmood Aslam
Ali Zafar
sanjay mishra
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی