پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو ملا ایک اور اعزاز
پیر 5 جنوری 2015 16:16
کینیڈا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری 2015ء)پاکستانی گلوکار نے شہرت کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ مذکورہ گلوکار کو کینیڈا میں دو ہزار چودہکا اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ گانے آئی ٹو آئی سے مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کو کینیڈا کے بریک اوے آرگنائزیشن نے اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا۔
(جاری ہے)
یہ ایوارڈ گلوکار کو دنیا بھر میں مشہور ہونے والے گانے آئی ٹو ائی کی بدولت دیا گیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس گانے کو اب تک ستائیس لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔طاہر شاہ نے یہ ایوارڈ ملک سے منسوب کر دیا ہے۔گوگل ٹاپ رینکڈ سرچزپاپ سینسیشن سنگر کا شاندار اعزاز حاصل کرنے والے گلوکار طاہر شاہ کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.