ہریتک روشن اور اشورتوش گوار کر پسندیدہ شخصیات ہیں،شبانہ اعظمی
پیر 25 مئی 2015 14:54
ممبئی ۔25مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ اداکار ہریتک روشن اور ہدایتکار اشورتوش گوار کر ان کی پسندیدہ شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔
(جاری ہے)
بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ شبانہ عزمی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ وہ ہریتک روشن کی نئی فلم ” موہونجوداڑو“ جس کی ہدایات آرشوتوش گدار کر دے رہے ہیں کی تیاری مکمل ہونے کی بے صبری سے منتظر ہیں کیونکہ یہ دونوں شخصات ان کی پسندیدہ ہیں۔
ان کی فلم دیکھنا ان کیلئے دلچسپ ہوگا۔ یہ محبت پر مبنی کہانی ہے ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں کبیر بیدی ، اور توندے سنگھ اور کشوری شاہا نے شامل ہیں۔ فلم میں ہریتک روشن اور آشوتوش گدار کر فلم ”جودھا اکبر “جو سال 2005ء میں ریلیز ہوئی ، دوسری بار اکٹھے کام کر رہے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Noor Jehan
Andrew Lincoln
Rooney Mara
Ayush Tandon
Ahsan Khan
Javeria Saud
Angeline Malik
Sarah Michelle Gellar
Sarmad Sultan Khoosat
Scott Cooper
Chitrangada Singh
Asad Siddiqui
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی