فلموں میں کم پیشکش ملنے پر واپس اپنے گاؤں چلاجاؤنگا،منوج واجپئی
پیر 27 مارچ 2017 15:01
(جاری ہے)
اداکار نے کہا کہ انہوں تین یا چار ہیرو ٹائپ فلمیں کی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ تمام کرداروں پر مبنی تھیں، ان فلموں میں رقص اورنغمے ڈالنے پڑتے تھے جس سے ان فلموں کو فروخت کیا جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے اب بھی اس چیز کو لے کر اچھا محسوس نہیں ہوتا۔فلم انڈسٹری میں کم آفر ملنے پر پوچھے جانے پر انہوں نے کہا فلموں میںکم پیشکش ملنے پر اپنے گاؤں واپس جانا چاہوں گا، دوبارہ لوگوں سے جڑوں گا اور خالی جیب تجربوں سے بھروں گا۔انہوں نے کہا انڈسٹری میں چند ہی لوگ ایسے ہیں جو ان کے خیالات کو شیئر کرتے ہیں اور ان میں سے ہدایتکار نیرج پانڈے بھی ایک ہیں۔Famous Showbiz Stars
Jeetendra
Sadia Imam
Randhir Kapoor
Farah naz
Daniela Melchior
Ali Haider
Naseem Vicky
Macaulay Culkin
Amna IIyas
Kiran Rao
Abida Parveen
Michelle Rodriguez
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ