عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورکی فلم ’براہمسترا‘ کے آئندہ شیڈول کی تیاری شروع

ہفتہ 10 نومبر 2018 14:38

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورکی فلم ’براہمسترا‘ کے آئندہ شیڈول کی تیاری شروع
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2018ء) بالی وڈاداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور نے فلم ’براہمسترا‘ کے شیڈول کے لیے تیاری شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ آرٹ کی نہ کو ئی زبان ہو تی ہے اورنہ ہی کو ئی حد ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہم سب فلم کو لے کر بہت پُر امید ہیں۔ فلم’’ براہمسترا‘‘سینماکو اگلی سطح تک لے جانے میں مددگار ثابت ہو گی۔واضح رہے فلم کے ہدایتکار عیان مکھرجی ہیں جبکہ فلم آئندہ سال 15 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/11/2018 - 14:38:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :