انوشکا شرما فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

منگل 18 جولائی 2017 12:24

انوشکا شرما فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم فیئر میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کی تصویرٹویٹر پر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے فلورل ڈریس اور ہائی ہیلز پہنی ہیں اور بال کھلے رکھے ہیںجس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

انوشکا شرما فلمساز امتیاز علی کی فلم ’’جب ہرے مٹ سجل ‘‘میں شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔فلم رواں سال 4 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/07/2017 - 12:24:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :