پدماوت نے پہلے روز 18 کروڑ کمالئے

ہفتہ 27 جنوری 2018 13:11

پدماوت نے پہلے روز 18 کروڑ کمالئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جنوری2018ء)بالی وڈ انڈسٹری کی سب سے زیادہ تنازعات اور مشکلات میں گھری نئی فلم ' پدماوت' نے نمائش کے پہلے ہی روز 18 کروڑ کمالئے۔

(جاری ہے)

میگا بجٹ سے بننے والی فلم پدماوت نے بالی وڈ باکس آفس پر بہترین کمائی سے آغاز کیاہے۔ امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ انتہائی متنازعہ بنائے جانے کے باوجود ’’پدماوت‘‘آئندہ دنوں میں بہترین بزنس کرے گی۔

وقت اشاعت : 27/01/2018 - 13:11:47