یوتھ آئیکون کا ایوارڈ حاصل کرنا مسرت کن ہے، پری نیتی چوپڑا
منگل 28 مارچ 2017 14:27
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پری نیتی چوپڑا نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا ہے کہ ایچ ٹی اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں یوتھ آئیکون کا ایوارڈ حاصل کرنا کوئی عام بات نہیں ہے،انہیں خوشی ہے کہ اس سال ان کے حصے میں یہ ایوارڈ آیا ہے،یہ ان کی زندگی کا یادگار ترین لمحہ ہے،انہوں نے بتایا کہ وہ بالی وڈ میں آنے سے قبل عام سی دیکھنے والی اور سادہ لباس پہننے والی لڑکی تھیں،انہوں نے اپنی شخصیت کو جاذب نظر بنانے کے لئے بہت محنت کی ہے،یہ ان کی محنت کا ہی ثمر ہے کہ وہ بھی اب بالی وڈ انڈسٹری کی اسٹائل آئیکون میں شمار ہوتی ہیں،اداکارہ کی نئی فلم میری پیاری بندھو جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Imran Aslam
mashal khan
Javeria Abbasi
Asad Malik
Ed Skrein
Daniela Melchior
Shakira
Jeetendra
Toby Kebbell
Kate Winslet
kareena jan
Bhumi Pednekar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا