فلموں کے باکس آفس پر ٹکرائو اورکاروبار سے کوئی فرق نہیں پڑتا،سنی دیول
جمعہ 17 نومبر 2017 15:54
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ وہ خود کو پرانے سکول کے اداکاروں میں شمار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جنہیں فلموں کے باکس آفس پر ٹکرائو اور ریلیز کے بعد نمبر گیم سے کبھی پریشانی نہیں ہوتی یہاں تک کہ جب میرے والد دھرمیندرا فلم انڈسٹری میں سرگرم تھے اس وقت بھی اس کی کوئی اہمیت نہیں تھی یہ صرف لوگوں کی تخلیق کردہ باتیں ہیں۔
فلموں کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میری اور میرے والد کی فلموں نے بہت سالوں تک 100 کروڑ کا کاروبار کیا ہے ،فرق صرف یہ ہے کہ ہم نے کبھی اس وقت فلموں کے اس کاروبار کے متعلق کبھی بات نہیں کی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ryan Reynolds
Qandeel Baloch
Sunil Shetty
Sikander Rizvi
AJ Michalka
Saad Haroon
Khloé Kardashian
Savera Nadeem
Asa Butterfield
Diane Farr
Bao asghar
Moammar Rana
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ