ٹویٹر پر ہما قریشی کے مداحوں کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی

بدھ 11 اپریل 2018 11:47

ٹویٹر پر ہما قریشی کے مداحوں کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہما قریشی اس پر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے کہا کہ میں بہت شکر گزار ہوں کے لوگ مجھے اتنا پیار کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نی2012ء میںفلمی دنیا میں قدم رکھا اور اب تک متعدد فلمیں کر چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/04/2018 - 11:47:07

Rlated Stars :