کردارکوڈیمانڈ کے مطابق کرنیوالا ہی ورسٹائل فنکارہوتاہے‘ حیا سہگل
منگل 17 اپریل 2018 15:05
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ میرے نزدیک ایک طرف تو کردارکی ڈیمانڈ کوانتہائی محنت، لگن اور ایمانداری کے ساتھ پورا کرنے والا ہی ورسٹائل فنکارمانا جاتا ہے اوردوسری جانب یہی انداز اسے دوسرے فنکاروں سے منفرد بھی بناتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے اسٹارز کے پیچھے بھاگنے سے بہتر سمجھا کہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے ذریعہ اپنی خود کی پہچان بنا ?ں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری کیلئے بہت سے اہم کردارنبھائے ہیں اورمزید پروجیکٹس میں بھی کام کررہی ہوں لیکن میری اصل منزل بڑی اسکرین ہی ہے۔Famous Showbiz Stars
Loan Chabanol
Musarrat Nazir
Aamir Jamal
Aaminah Haq
Ed Skrein
Madeline Zima
Tiger Shroff
Taissa Farmiga
Sam Smith
Babar Ali
Sonali bendre
Matt McGorry
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی