کردارکوڈیمانڈ کے مطابق کرنیوالا ہی ورسٹائل فنکارہوتاہے‘ حیا سہگل
منگل 17 اپریل 2018 15:05
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ میرے نزدیک ایک طرف تو کردارکی ڈیمانڈ کوانتہائی محنت، لگن اور ایمانداری کے ساتھ پورا کرنے والا ہی ورسٹائل فنکارمانا جاتا ہے اوردوسری جانب یہی انداز اسے دوسرے فنکاروں سے منفرد بھی بناتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے اسٹارز کے پیچھے بھاگنے سے بہتر سمجھا کہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے ذریعہ اپنی خود کی پہچان بنا ?ں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری کیلئے بہت سے اہم کردارنبھائے ہیں اورمزید پروجیکٹس میں بھی کام کررہی ہوں لیکن میری اصل منزل بڑی اسکرین ہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اگر میری بیٹی مجھ جیسے شخص کو پسند کرے تو مجھے خوشی ہوگی: عمران خان
-
چھوٹے کپڑوں پر تنقید، علیزے شاہ کے سنگین الزامات پر سارہ خان کا ردعمل
-
رجب بٹ کی شعائر اسلام کی توہین کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں ستمبر کے دوسرے ہفتے تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
رمشا اقبال کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر
-
مینگو جٹ کا دھماکے دار ٹیزر جاری، فیصل قریشی فلم میں نئے ایکشن ہیرو کے روپ میں نظر آئینگے
-
ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں، ماہرہ خان
-
بالی ووڈ سے دور ہو کر حقیقی زندگی کو سمجھنا چاہتی تھی، کنگنا رناوت
-
فلم ورکرز باڈی کا قانونی نوٹس کے بعد رنویر سنگھ کیخلاف عدم تعاون کا اعلان واپس
-
رام چرن کا ہمشکل جنونی مداح جھانوی کپور پر جھپٹ پڑا، ویڈیو وائرل
-
ًکچھ مقدس ناموں میں بہت طاقت ہوتی ہی: اے آر رحمٰن بھی اسماء الحسنی کی طاقت کے معترف
-
قوانین کی خلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.