ہالی وڈ اداکار مارک ہیمل ہال آف فیم شخصیات کی فہرست میں شامل
مارک نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر شائقین کو محظوظ کیا
پیر 12 مارچ 2018 11:34
(جاری ہے)
بلاک بسٹر فلموں کے نامور کرداروں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اداکار اور رائٹر 66سالہ مارک ہالی وڈ کی واک آف فیم میں شامل ہونیوالی 2ہزار630 ویں شخصیت ہیں۔ مارک نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر شائقین کو محظوظ کیا۔تقریب میں مارک کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ نامور اداکاروں کے ساتھ اسٹار وارز فلم کے کردار بھی موجود تھے جو مارک کو مبارکباد دینے تقریب میں شریک ہوئی-
Famous Showbiz Stars
Vera Farmiga
Ashraf Khan
Sakhawat Naz
Mithun Chakraborty
Rami Malek
Lara Dutta
Taylor Swift
Britney Spears
Ashton Kutcher
Julianne Hough
huma amir shah
Sunny Deol
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ