اپنے بیٹے تیمور علی خان پٹودی کو یومیہ 20 ہزار بار چومتی ہوں ، کرینہ کپور
کا بیٹا تیمور بہت ہی خوبصورت اور معصوم ہے، جس وجہ سے انہیں بار بار چومنے کا دل کرتا ہے، اداکارہ
منگل 25 جولائی 2017 20:49
(جاری ہے)
ان کے مطابق اس عمل پر ان کے شوہر سیف علی خان بھی ان سے کہ چکے ہیں کہ وہ ایسا کیوں کرتی ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ، تیمور اتنا خوبصورت اور معصوم نظر آتا ہے، کہ ان سے رہا نہیں جاتا۔
اداکارہ کے اس انکشاف پر ان کے مداح خوش بھی ہیں تو ساتھ ہی حیران بھی ہیں کہ ایک ہی دن میں وہ کس طرح بیٹے کو 20 ہزار بار چومتی ہیں۔اداکارہ اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ بیٹے کی پیدائش کے بعد سوئٹزرلینڈ چھٹیاں منانے جا رہی ہیں، اوراس ٹوئر میں ان کا بیٹا بھی ان کا ساتھ ہوگا۔اگر کہا جائے کہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا اس وقت اسٹارز کے بچوں میں شہرت میں سب سے پہلے نمبر پر ہے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Channing Tatum
Raj Babbar
Rupert Friend
Jodie Sweetin
Jennifer Garner
Scott Cooper
Veena Malik
Michael Showalter
Shabana Azmi
Matthew Goode
Maham Bhatt
Catherine Oxenberg
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا