بالی وڈ اداکار سنجے دت دوران شوٹنگ حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے

muhammad ali محمد علی منگل 21 مارچ 2017 19:34

بالی وڈ اداکار سنجے دت دوران شوٹنگ حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے
ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت دوران شوٹنگ حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار سنجے دت شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سنجے ممبئی میں اپنی فلم بھومی کی ریکارڈنگ کے دوران فائٹنگ کا سین فلمبند کروانے کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ سنجے دت کو حادثے کے بعد ہسپتال لے جا کر ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔

وقت اشاعت : 21/03/2017 - 19:34:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :