سنسنی خیز مناظر اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’وش اپون‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری

پیر 27 مارچ 2017 12:16

سنسنی خیز مناظر اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’وش اپون‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) ہالی وڈ کی سنسنی خیز مناظر اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’وش اپون‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی کلیئر نامی سکول کی طالبہ کے گرد گھومتی ہے جسے ایک پراسرار میوزک باکس ملتا ہے۔ میوزک باکس اسے سات خواہشات بتانے کی پیشکش دیتا ہے لیکن کلیئر کی زندگی میں خطروں بھری مشکلات پیداکردیتا ہے۔ یہ ہارر تھرلر فلم 30 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 27/03/2017 - 12:16:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :