موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے‘گلوکارہ عینی طاہر ہ
جمعہ 16 مارچ 2018 15:56
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے لوگوں نے گانے کو آسان سمجھ لیا ہے اس وقت باتھ روم سنگر بھی اپنے پیسے کا استعمال کرکے جدید ٹیکنالوجی اور اچھا ویڈیو بنا کر اپنی سنگنگ کا شوق پورا کرر ہا ہے اچھے گلوکار کے لیے کلاسیکی کی تعلیم اور ریاضیت بہت ضروری ہے ، جس پر نوجوان نسل بالکل توجہ نہیں دے رہی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی ‘موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہیے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sahir Lodhi
Shamil Khan
Shaan Shahid
Melissa Joan Hart
Stan Lee
Maya Ali
Amber Stevens West
Taapsee Pannu
Aima Baig
Nida Yasir
Dakota Johnson
Crystal Bernard
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار