ہالی وڈ، اداکار جانی ڈیپ فلم ایلس ان ونڈر لینڈ کے ری میک میں جلوہ گر ہونگے

ہفتہ 25 جولائی 2009 14:25

لاس اینجلس ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی ۔2009ء) ہالی وڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ اب فلم ایلس ان ونڈر لینڈ کے ری میک میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم پائیرٹس آف دی کیبیرن سے شہرت حاصل کرنے والے جانی ڈیپ فلم میں دی میڈ ہیٹرکا کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار ٹم برٹن ہیں۔ فلم کی کہانی 1865 میں لکھے گئے ناول سے ماخوذ ہے جس کے مصنف چارلس ڈیکنس تھے۔فلم کا ٹائیٹل رول آسٹریلین اداکارہ میا واسی کواسا ادا کریں گی۔ فلم کی نمائش پانچ مارچ 2010 میں متوقع ہے۔

وقت اشاعت : 25/07/2009 - 14:25:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :