اداکارہ سدرہ نور پشتو فلم ‘‘گر فتار‘‘میں نظر آئیں گی ‘ فلم کی شوٹنگ ‘بالا کوٹ سمیت دیگر مقامات پرجاری

منگل 6 جون 2017 13:14

اداکارہ سدرہ نور پشتو فلم ‘‘گر فتار‘‘میں نظر آئیں گی ‘ فلم کی شوٹنگ ‘بالا کوٹ سمیت دیگر مقامات پرجاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2017ء) اداکارہ سدرہ نور پشتو فلم ‘‘گر فتار‘‘میں نظر آئیں گی جبکہ فلم کی شوٹنگ ‘بالا کوٹ سمیت دیگر مقامات پرجاری ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سدرہ نور نے ایک بار پھر پشتو فلموں میں انٹری ڈال دی ہے جبکہ مذکورہ پشتو فلم میں ارباز خان ‘جہانگیرسمیت دیگر فنکار بھی کام کر رہے ہیں جبکہ سدرہ نورفلم میں بطور ہیروین کام کر رہی ہیں اور فلم کی شوٹنگ ‘بالا کوٹ‘آزادکشمیر سمیت دیگر مقامات پرجاری ہے

وقت اشاعت : 06/06/2017 - 13:14:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :