میری بیٹی نے بچپن میں2 مرتبہ خودکشی کی کوشش کی تھی شبانہ اعظمی کی والد ہ کا انکشاف
ہفتہ 17 جون 2017 18:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق شبانہ اعظمی کی والدہ شوکت کیفی نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی نے بچپن میں 2 مرتبہ خود کشی کی کوشش کی، شوکت اعظمی نے سوانح حیات میں لکھا ہے کہ شبانہ کو لگتا تھا کہ میں اس کے چھوٹے بھائی کو زیادہ پیار کرتی ہوں، ایک دن میں نے شبانہ سے کہا کہ روٹی بابا کو دے دوں اس کی اسکول وین آجائی گی اور تم تھوڑا انتظار کرلو کیونکہ تمہاری وین دیر سے آئی گی، جب تھوری دیر کے بعد میں شبانہ کیلئے روٹی لیکر پہنچی تو وہ باتھ روم میں بیٹھی رو رہی تھی، میں نے شبانہ کے آنسو صاف کئے اور وہ اسکول چلی گئی جہاں شبانہ نے سکول لیبارٹری میں نیلا تھوتھا کھا لیا، اور اپنی دوست سے کہا کہ میری والدہ میرے چھوٹے بھائی بابا کو زیادہ پیار کرتی ہیں۔
شوکت کیفی نے سوانح حیات میں لکھا کہ ایک دفعہ جب میں نے شبانہ کو خراب رویہ کی وجہ سے گھر چھوڑنے کا کہا تو شبانہ ریلوے اسٹیشن چلی گئی جہاں اس نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود چوکیدار نے شبانہ کو بچالیا۔Famous Showbiz Stars
shahnaz begum
Genesis Rodriguez
Guy Ritchie
George Clooney
Azra Sherwani
Kat Dennings
Sara Ali Khan
Ismail Tara
Justin Chambers
Portia de Rossi
Hina Sultan
Akram Udas
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی