Shahnaz Begum

Shahnaz Begum is famous Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Shahnaz Begum. You can read latest Shahnaz Begum news, articles and photos on this section. Also read about Shahnaz Begum scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shahnaz Begum.

شہناز بیگم

Shahnaz Begum شہناز بیگم مشہور بنگلادیشی گلوکارہ تھیں ۔ جو کہ1952ء میں پیدا ہوئیں اور 23مارچ2019کو انہوں نے وفات پائی۔شہناز بیگم (شہناز رحمت اللہ) کا تعلق تو بنگلادیش سے تھا مگر انہوں نے پاکستان کے لیے بھی کام کیا۔ خاص طور پر ان کے ملے نغمے (جیوے جیوے پاکستان، سوہنی دھرتی اللہ رکھے) جن کی بدولت شہناز کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔ اس کے علاوہ انہیں بنگالی فلموں میں بہترین پلے بیک گلوکاری کی بدلت کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔