ہالی ووڈ کی خوف اور سنسنی سے بھرپور فلم پولاروئیڈ کا ٹریلر جاری
اتوار 2 جولائی 2017 12:50
(جاری ہے)
دہشت سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم کی کہانی کئی دہائیوں قدیم ایک ایسے کیمرے کے گرد گھوم رہی ہے جو نوجوانوں کے ایک گروپ کے ہاتھ لگ جاتا ہے اور نوجوان اس میں قید خطرناک مخلوق کا شکار ہو جاتے ہیں۔
کیمرے میں بند پر اسرار طاقت چن چن کر نوجوانوں کو اپنا شکار بناتی ہے اور دہشت کا طوفان برپا کر دیتی ہے۔ فلم اگلے ماہ کی 25 تاریخ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shaista Lodhi
Haley Joel Osment
John Boyega
Hania Amir
Beth Toussaint
Madiha Iftikhar
Bilal Abbas
Naheed Shabbir
Nusrat Fateh Ali Khan
sultan rahi
Ameer Shaukat Ali
Iffat Rahim
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ