سشمیتا سین نے بغیر میک اپ کے تصویر جاری

بدھ 5 جولائی 2017 14:38

سشمیتا سین نے بغیر میک اپ کے تصویر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے بغیر میک اپ کے تصویر جاری کر دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سشمیتا سین نے دبئی میں چھٹیاں گزارنے کے دوران بغیر میک اپ کے بنائی گئی ا پنی تصویر میڈیا پر شئیر کی ہے ۔
وقت اشاعت : 05/07/2017 - 14:38:21