Haseena Moin

Haseena Moin is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Haseena Moin. You can read latest Haseena Moin news, articles and photos on this section. Also read about Haseena Moin scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Haseena Moin.

حسینہ معین

Haseena Moin حسینہ معین ایک مشہور پاکستانی ڈرامہ نگار اور رائٹر ہیں۔ حسینہ معین ایک مشہور پاکستانی ڈرامہ نگار اور رائٹر ہیں۔ جو کہ 1941ء میں خیرپور انڈیا میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے1960ء میں گورنمنٹ کالج فار وومن سے گریجوایشن کی اور1963ء میں کراچی یونیورسٹی سے ماسٹر آف آرٹس ان ہسٹری کی ڈگری حاصل کی۔ حسینہ نے پاکستان ٹیلی ویژن اور پاکستان ریڈیو کے لیے درجنوں ڈرامے لکھے جن میں سے کئی ڈرامے پاکستان کے علاوہ کئی ممالک میں پیش کیے جاتے رہے اور پسند کیے جاتے رہے۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ”زیر زبر پیش، تنہائیاں، پرچھائیاں ، انکل عرفی، بندش دھوپ کنارے ، آہٹ ، کسک ، پل دو پل اور تیرے آ جانے سے وغیرہ شامل ہیں

Haseena Moin News

Browse More News

Haseena Moin Articles

Browse More Articles